فلسطین تباہ ہوچکا،عوام کومیدان میں اترنا ہوگا، آصف مونڈا

فلسطین تباہ ہوچکا،عوام کومیدان  میں اترنا ہوگا، آصف مونڈا

مونڈکا (نامہ نگار)حلقہ این اے 176کی سیاسی وسماجی شخصیت و امیدوار ایم این اے ملک محمد آصف مونڈا نے۔۔

 کہا ہے کہ مسلم حکمران فلسطین کی تباہ حالی اور حالت زار پر بے حس ہوچکے ہیں ،عوام کو میدان میں اترنا ہوگا، غزہ و فلسطین برباد ہو چکا ،مسلم امہ قبل اوّل کی حفاظت کیلئے کھڑی ہوئے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے غزہ و قبلہ اول بچاؤ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اپنی رہائشگاہ سے غزہ و قبلہ اول بچاؤ ریلی کا آغاز کیا ریلی اڈا لوہار والا سے ہوتی ہوئی وسندیوالی کے مقام پر جلسہ کی شکل اختیار کر گئی،دیگر مقررین نے بھی ریلی سے خطاب کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں