ریٹائرڈ پٹواری سبطین حیدر کے ایصال ثواب کیلئے رسم چہلم 20 اپریل کو ہوگی

ریٹائرڈ پٹواری سبطین حیدر کے ایصال  ثواب کیلئے رسم چہلم 20 اپریل کو ہوگی

میلسی (نامہ نگار )ریٹائرڈ پٹواری سید آغا سبطین حیدر بخاری مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے رسم چہلم 20 اپریل 9 بجے صبح مقامی میرج ہال فدہ چونگی میلسی میں ہوگیجس میں خصوصی خطاب علامہ سید صفدر رضا کاظمی کریں گے ۔

ریٹائرڈ پٹواری سید آغا سبطین حیدر بخاری مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے رسم چہلم 20 اپریل 9 بجے صبح مقامی میرج ہال فدہ چونگی میلسی میں ہوگیجس میں خصوصی خطاب علامہ سید صفدر رضا کاظمی کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں