گیسٹرو میں مبتلا 15افراد کی حالت غیر ہوگئی

گیسٹرو میں مبتلا 15افراد کی حالت غیر ہوگئی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار) گیسٹرو میں مبتلا15 افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔گزشتہ روز خانیوال اور۔۔

 گردونواح میں 15افراد گیسٹرو کی مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں جن کی حالت غیر ہونے پر طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروادیاگیا جہاں انہیں طبی امداد دی جاری ہے ۔متاثرہ مریضوں میں رضیہ مشتاق احمد، محمد ایوب‘ساجد، فاروق، سلطانہ، سمیت ودیگر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں