بس کار ، موٹر سائیکل کو بچاتے الٹ گئی، 5افراد زخمی

بس کار ، موٹر سائیکل کو  بچاتے الٹ گئی، 5افراد زخمی

میاں چنوں ( تحصیل رپورٹر) نواحی علاقہ وجھیانوالہ کے قریب مسافر بس کار اور موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔۔

، 5 افراد زخمی ہوگئے ، میاں چنوں علاقہ وجھیا نوالہ میں تیز رفتاری کے باعث بس کار اور موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی، حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو 1122 نے فوری پہنچ کر طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا ، اطلاع ملنے پر پنجاب پولیس ، پٹرولنگ پولیس نے بھی مدد فراہم کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں