54مریض ہسپتالوں میں داخل

54مریض ہسپتالوں میں داخل

ملتان(لیڈی رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی نشتر ہسپتال ایمرجنسی میں گیسٹرو میں مبتلا 54 مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد دیکر ڈسچارج کر دیا گیا ۔

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی نشتر ہسپتال ایمرجنسی میں گیسٹرو میں مبتلا 54 مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد دیکر ڈسچارج کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں