نشئی شوہر کا پیسے نہ دینے پر بیوی پر تشدد، مقدمہ درج

نشئی شوہر کا پیسے نہ دینے پر  بیوی پر تشدد، مقدمہ درج

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)نشہ کیلئے پیسے نہ دینے پرنشئی شوہر کا بیوی پر تشدد،کپڑے پھاڑ کرنیم برہنہ کردیا۔۔

،متاثرہ خاتون نشئی خاوند کے خلاف تھانہ جا پہنچی،تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقہ وارڈ نمبر 14 ای کے رہائشی عبدالغفور شاہ جو کہ نشہ کا عادی تھا اپنی بیوی کو آئے روز پیسے نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بناتاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں