انٹر امتحانات بارے تربیتی ورکشاپ

انٹر امتحانات بارے تربیتی ورکشاپ

لودھراں(ڈسٹرکٹ رپورٹر، سٹی رپورٹر ) ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹرز (ڈی آئی) سپرنٹنڈنٹس اور ریذیڈنٹ انسپکٹرز کی انٹرمیڈیٹ امتحانات کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ ملتان محمد حامد سعید بھٹی و دیگر بورڈ افسران نے شرکت کی ۔

ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹرز (ڈی آئی) سپرنٹنڈنٹس اور ریذیڈنٹ انسپکٹرز کی انٹرمیڈیٹ امتحانات کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ ملتان محمد حامد سعید بھٹی و دیگر بورڈ افسران نے شرکت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں