ملکی دفاع کیلئے اختلافات بھلا کر متحد ہوجائیں، عاطف حسین

ملکی دفاع کیلئے اختلافات بھلا کر  متحد ہوجائیں، عاطف حسین

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ڈسٹرکٹ بار کے رکن وممتاز قانون دان چوہدری عاطف حسین ایڈووکیٹ نے۔۔

 کہاکہ پاکستان اللہ کی نعمت ہے اس نعمت کی حفاظت کیلئے 27کروڑ عوام اور پاک فوج کے بہادر افسر وجوان یک دل ویک جان ہیں ،پاکستان تاقیامت سلامت رہے گا ضروری ہے کہ ہم وطن کے دفاع کیلئے تمام تر سیاسی اختلافات بھلاکر ایک ہوجائیں یہ وقت اختلافات کا نہیں باہمی اتحاد کا ہے ۔ان خیالات کااظہا رانہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے مزیدکہاکہ مودی کی پاکستان دشمنی اداروں سے ٹپک رہی اور نگاہوں سے برس رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں