تین موٹر سائیکل سواروں کالیڈی پولیس اہلکار ، اس کے بھائی پرتشدد

 تین موٹر سائیکل سواروں کالیڈی  پولیس اہلکار ، اس کے بھائی پرتشدد

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)لیڈی پولیس اہلکار اور اس کے بھائی پر تین موٹر سائیکل سواروں کا تشدد ۔۔

تفصیل کے مطابق ۔خاتون پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سے واپس اپنے بھائی کے ہمراہ بسواری موٹر سائیکل رکشہ آ رہی تھی کہ جب چیچہ وطنی روڈ پر واقع ایرڈ یونیورسٹی کے قریب پہنچی تو کلہاڑی سے لیس تین موٹر سائیکل سواروں نے رکشہ روکااور خاتون پولیس اہلکار کو اتار کر زودوکوب کرتے ہوئے گالم گلوچ کرنا شروع کر دی ۔پولیس اہلکار کے بھائی نے روکنا چاہا تو ملزموں نے کلہاڑی سے وار کیا لیکن خاتون کا بھائی بال بال بچ گیا،ملزموں کی منت سماجت پر لیڈی پولیس اہلکار اور اس کے بھائی کی جان بخشی ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں