پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاع

پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاع

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔شاہ شمس پولیس کو واجد علی نے اغوا کی اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی پوچھ گچھ کی گئی تو معاملہ لین دین کا پایا گیا ۔

پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔شاہ شمس پولیس کو واجد علی نے اغوا کی اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی پوچھ گچھ کی گئی تو معاملہ لین دین کا پایا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں