9سالہ بچہ والد کے سپرد

9سالہ بچہ والد کے سپرد

ملتان (لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے اوچ شریف کا رہائشی 9 سالہ گمشدہ بچہ والد کے حوالے کر دیا گیا حسن ولد فیض رسول کو کچھ روز قبل بذریعہ چائلڈ ہیلپ لائن کال طارق روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے اوچ شریف کا رہائشی 9 سالہ گمشدہ بچہ والد کے حوالے کر دیا گیا حسن ولد فیض رسول کو کچھ روز قبل بذریعہ چائلڈ ہیلپ لائن کال طارق روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں