غیر قانونی یونٹ پرچھاپہ

غیر قانونی یونٹ پرچھاپہ

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو شکیب احمد نے بتایا کہ ملزم نامعلوم ملزم نے غیر قانونی طریقے سے پٹرول یونٹ قائم کیا ہواتھا جس کی بابت لائسنس نہ دکھا سکا۔

پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو شکیب احمد نے بتایا کہ ملزم نامعلوم ملزم نے غیر قانونی طریقے سے پٹرول یونٹ قائم کیا ہواتھا جس کی بابت لائسنس نہ دکھا سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں