ناقص دیسی گھی فروخت کرنے والا قانون کے شکنجے میں آگیا

ناقص دیسی گھی فروخت کرنے  والا قانون کے شکنجے میں آگیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

دولت گیٹ پولیس کو خالد اشفاق نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم وقاص نے دیسی گھی پچاس کلو اپنی دکان میں تیار کرکے رکھا ہواتھا جس کو بذریعہ لیبارٹری تجزیہ کیا گیاتو غیر معیاری پایا گیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں