نعیم خان بھابھہ کے ترقیاتی کام بے مثال، وزیر بنایا جائے ،عتیق الرحمٰن

نعیم خان بھابھہ کے ترقیاتی کام بے  مثال، وزیر بنایا جائے ،عتیق الرحمٰن

میلسی (نامہ نگار )نعیم خان بھابھہ گروپ کے رہنما چودھری عتیق الرحمن نے کہا ہے کہ ایم پی اے نعیم اختر خان بھابھہ نے ۔۔

مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر جنوبی پنجاب میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے ہیں اور اپنے سابق دور میں اپنے حلقے میں بے مثال ترقیاتی کام کرائے ہیں جس سے عوام مستفید ہو رہی ہے ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو چاہیے کہ ان کی سیاسی خدمات کی بدولت انہیں وزیر بنایا جائے تاکہ بھرپور طریقے سے عوام کے مسائل حل کرسکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں