تین منشیات فروش گرفتار 2کلو 700گرام چرس برآمد

تین منشیات فروش گرفتار 2کلو 700گرام چرس برآمد

کچاکھوہ (نامہ نگار کچاکھوہ)پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 2کلو 700گرام چرس برآمدکرلی۔۔۔

مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی ،علاقے کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں