مشتبہ مریض زیر علاج
ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض زیر علاج ،رپورٹ کا انتظار ،ڈینگی میں مبتلا دو مریض بدستور زیر ، ایک مشتبہ مریض کو آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ۔
نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض زیر علاج ،رپورٹ کا انتظار ،ڈینگی میں مبتلا دو مریض بدستور زیر ، ایک مشتبہ مریض کو آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ۔