جنرل سیکرٹری ٹریڈچیمبر رانا عظمان انتقال کر گئے

جنرل سیکرٹری ٹریڈچیمبر رانا عظمان انتقال کر گئے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر نامہ نگار )جنرل سیکرٹری ٹریڈچیمبررانا عظمان انتقال کر گئے ، نماز جنازہ اولڈ سبزی منڈی میں ادا کی گئی۔۔۔

ٹریڈ چیمبر کے عہدیداران ،تاجروں ،وکلاء، صحافیوں ،سیاسی و سماجی شخصیات ،مرحوم کے عزیز و اقارب ،علماء کرام ومشائخ عظام اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،مرحوم کو مرکزی قبرستان سول لائن میں سپردخاک کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں