ڈی ای او ایجوکیشن مہر اسلم سنپال کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ڈی ای او ایجوکیشن مہر اسلم سنپال کے اعزاز میں الوداعی تقریب

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)محکمہ تعلیم میں 38 سال خدمات سر انجام دینے والے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن مہر اسلم سنپال کی ریٹائرمنٹ پر تقریب ،شرکاء نے تحائف پیش ، نیک تمناؤں کا اظہار،پھول نچھاور کرکے رخصت کیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایجوکیشن ، ایپکا وہاڑی کے زیر اہتمام سکول ڈیپارٹمنٹ 38 سال خدمات سر انجام دینے والے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر مہر اسلم سنپال کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں تقریب میں ہوئی جس میں ایس پی بہاولنگر فیاض احمد سنپال ،سابق سی ای او ایجوکیشن محمد سعید ، سابق سی ای او ایجوکیشن عبدالرؤف ،ڈی ای او ایلیمنٹری عندلیب اصغر ودیگر نے شرکت کی۔اس موقع پرمہر اسلم سنپال نے کہا کہ رخصت ہونے پر رنجیدہ ہوں لیکن یہ ملازمت کا حصہ ہے ، محکمہ کاشکر گزار ہوں کہ عزت سے نوازا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں