پولیس نے بکرا چوری کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا
ملتان(کرائم رپورٹر )چہلیک پولیس نے چوری کا بکرا برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ،مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔پولیس نے دوران گشت کلمہ چوک کے قریب مشکوک شخص کو بکرے سمیت گرفتار کرلیا ۔
چہلیک پولیس نے چوری کا بکرا برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ،مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔پولیس نے دوران گشت کلمہ چوک کے قریب مشکوک شخص کو بکرے سمیت گرفتار کرلیا ۔