رپورٹ طلب کرلی
ملتان(لیڈی رپورٹر)ضلع خانیوال کی تحصیل کبیر والامیں خسرہ کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کی خبرپر سپیشل سیکرٹری محکمہ صحت و آبادی جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین نے نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز جنوبی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ۔
ضلع خانیوال کی تحصیل کبیر والامیں خسرہ کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کی خبرپر سپیشل سیکرٹری محکمہ صحت و آبادی جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین نے نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز جنوبی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ۔