جھوٹی اطلاع پر مقدمہ
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔راجہ رام پولیس کو محمد سعید نے بتایا کہ ملزم شاہد سرفراز نے واردات کی جھوٹی اطلاع دے کر ارتکاب جرم کیا ۔
پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔راجہ رام پولیس کو محمد سعید نے بتایا کہ ملزم شاہد سرفراز نے واردات کی جھوٹی اطلاع دے کر ارتکاب جرم کیا ۔