لائن فورمین گریڈ ٹو میں ترقی
ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) انتظامیہ نے لائن مین گریڈI(ان پڑھ)عہدے کے 8ملازمین کو لائن فورمین گریڈ II(ڈسٹری بیوشن ) کے عہدے پرترقی دیدی ترقی پانے والوں میں عاشق حسین جمعہ ، خلیل الرحمن شامل ہیں۔
ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) انتظامیہ نے لائن مین گریڈI(ان پڑھ)عہدے کے 8ملازمین کو لائن فورمین گریڈ II(ڈسٹری بیوشن ) کے عہدے پرترقی دیدی ترقی پانے والوں میں عاشق حسین جمعہ ، خلیل الرحمن شامل ہیں۔