چچا ودیگر رشتہ داروں کا مزدور پرتشدد

چچا ودیگر رشتہ داروں کا مزدور پرتشدد

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)چچا ودیگر رشتہ داروں کا مزدور پرتشدد۔ تفصیل کے مطابق وہاڑی میں نیو شرقی کالونی بھٹہ اکرام والا کے ۔۔

مزدور نذیر حسین پر اس کے چچا مبارک علی ،شبیر ،شفیق ،اسلم ،ریاض ،غلامحسین نے اسے گھر آکر تشدد کانشانہ بنایا۔متاثرہ نے پولیس حکام سے دادرسی کا مطالبہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر اس کو جانی یا مالی نقصان ہوا تو ذمہ دارمذکورہ افراد ہو ں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں