جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرنے پرچارعلما پرمقدمات

جانوروں کی کھالیں اکٹھی  کرنے پرچارعلما پرمقدمات

گگومنڈی(نامہ نگار)جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرنے پرچارعلما کیخلاف مقدمات درج۔ پولیس نے عیدقرباں پرکسی اجازت نامہ کے بغیرغیرقانونی طورپرقربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرنے پر جامعہ مسجداہلحدیث کے مہتمم قاری حفیظ الرحمٰن۔۔۔

جامعہ مسجد چک نمبر181ای بی کے قاری اکرام اﷲ،اڈاشاہ جنیدکے مدرسہ علی المرتضیٰ کے قاری احسان اورچک نمبر247ای بی کی مسجدکے مفتی عبدالرزاق کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مجموعی طور پران کے قبضہ سے 35کھالیں برآمدکرلی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں