اے ڈی سی آر کا یو سی3خانیوال کا دورہ ، سینٹری ورکرز کے کام کا معائنہ

اے ڈی سی آر کا یو سی3خانیوال کا  دورہ ، سینٹری ورکرز کے کام کا معائنہ

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خالد عباس سیال نے یو سی3خانیوال کا دورہ کیا۔۔۔۔

ستھرا پنجاب پروگرام کے سینٹری ورکرز کے کام کا معائنہ کیا۔انہوں نے سینٹری ورکرز کی عیدالاضحی پر خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں ہار پہنائے اور انکا شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں