صوبے بھر کے سرکاری سکولز میں ہیڈ ماسٹرز کی تعیناتی کا فیصلہ
ملتان (خصوصی رپورٹر )جنوبی پنجاب سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے صوبے کے 35ہزار سرکاری سکولوں میں ہیڈماسٹرزتعینات کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
جنوبی پنجاب سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے صوبے کے 35ہزار سرکاری سکولوں میں ہیڈماسٹرزتعینات کرنے کافیصلہ کیا ہے۔