عبدالزاق کاشف کوڈائریکٹر ہیومن ریسورسز میپکوکی اضافی ذمہ داریاں تفویض

ملتان (خصوصی رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل ایچ آر اینڈ ایڈمن میپکومیاں محمد سہیل افضل نے عبدالرزاق کاشف کو ڈائریکٹر ہیومن ریسورسز کی۔۔۔
اضافی ذمہ داریاں تفویض کردی ہیں ۔ وہ میپکوہیڈ کوارٹر میں ڈپٹی ڈائریکٹرٹریننگ اینڈ مین پاور(ٹی اینڈ ایم پی)کے عہدے پر فرائض پر سرانجام دے رہے تھے ۔ عبدالرزاق کاشف کو ڈائریکٹر ایچ آرایم کی خالی آسامی کی اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں ۔انہوں نے اضافی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیاہے ۔