صوبائی وزیر اور سیکرٹری زراعت کا آج دورہ ملتان

صوبائی وزیر اور سیکرٹری زراعت کا آج دورہ ملتان

ملتان( وقائع نگار خصوصی ) وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی اور سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو آج ملتان کا دورہ کریں گے ۔۔۔۔

 اس دورہ کے دوران مختلف سرگرمیوں اور تقریبات میں شرکت کریں گے اور کپاس کے جائزہ اجلاس کی صدارت، ماڈل ایگری مال کی انسپیکشن، گرین ٹریکٹرز کی تقسیم، میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو اور کسان سہولت سینٹر کا افتتاح کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں