ایم این ایس یو ای ٹی کے نئے تعینات قائم مقام وائس چانسلرکو مبارکباد

ایم این ایس یو ای ٹی کے نئے تعینات  قائم مقام وائس چانسلرکو مبارکباد

ملتان (خصوصی رپورٹر )محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (ایم این ایس یو ای ٹی)ملتان کے۔۔۔

 نئے تعینات ہونے والے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر سلطان کو سابق رکن قومی اسمبلی و وفاقی وزیر جاوید علی شاہ نے مبارکبا دی ہے ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ زیر تعمیر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی منصوبہ جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں