سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی مکمل صفائی کرائی جائے :ڈاکٹر فرحان فاروق

سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی مکمل  صفائی کرائی جائے :ڈاکٹر فرحان فاروق

بہاولپور(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنربہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق نے احمد پور شرقیہ میں سیوریج کے کام پر پیش رفت بارے جائزہ اجلاس۔۔۔

کی صدارت کی اس موقع پر ایم پی اے صاحبزادہ گزین عباسی، اے سی احمد پور شرقیہ نوید حیدر اور متعلقہ افسران موجود تھے ۔اے سی احمد پور شرقیہ نے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فرحان فاروق کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ احمد پور شرقیہ میں سیوریج لائن کی مستقل صفائی اور پانی کے نکاس کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اقدامات کیے جارہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں