سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پرمقدمہ

سائونڈ سسٹم ایکٹ کی  خلاف ورزی پرمقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ دولت گیٹ نے سائونڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔پولیس کے مطابق شکایت موصول ہوئی کہ زیارت نامی شخص نے اونچی آواز میں ڈیک چلا رکھا ہے۔

پولیس تھانہ دولت گیٹ نے سائونڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔پولیس کے مطابق شکایت موصول ہوئی کہ زیارت نامی شخص نے اونچی آواز میں ڈیک چلا رکھا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں