لوہاری گیٹ سے خاتون اغوا شوہر کی درخواست پر مقدمہ

لوہاری گیٹ سے خاتون اغوا  شوہر کی درخواست پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقہ سے خاتون کو اغواکرلیا گیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔پولیس کو علیم نے درخواست دی کہ نامعلوم افراد اسکی بیوی کو اغواکرکے لے گئے ۔

تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقہ سے خاتون کو اغواکرلیا گیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔پولیس کو علیم نے درخواست دی کہ نامعلوم افراد اسکی بیوی کو اغواکرکے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں