اشتہاریوں کے فرار میں سہولت کاری پر 2افراد کیخلاف مقدمات درج

اشتہاریوں کے فرار میں سہولت کاری  پر 2افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے اشتہاری ملزموں کو فرار کرانے کے الزام دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔سٹی جلالپور پولیس نے اشتہاری مجرم شہزاد اکبر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو غلام اکبر نے اسے فرار کرادیا۔۔۔

جبکہ الپہ پولیس نے اشتہاری مجرم بشیر احمد ،ظفر اور عمران کی گرفتاری کیلئے پکی پل چھاپہ مارا تو کاشف نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی شور شرابہ شروع کردیا اور فرار کرانے میں مدد کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں