ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام، 2افراد پر مقدمہ

ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی  کا الزام، 2افراد پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

صدر شجاع آباد پولیس کو دلدار نے جھوٹی اطلاع دے کر سرکاری مشینری کا غلط استعمال کیا جبکہ دولت گیٹ پولیس کو یاسر نے قبضہ کی اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو تصدیق نہ ہوسکی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں