جھوٹی اطلاع پر مقدمہ
ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع کرنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
سیتل ماڑی پولیس کو احمد نادر نے واردات کی اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو معاملہ کی تصدیق نہ ہوسکی ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے