موبل آئل وموٹرسائیکل چوری

 موبل آئل وموٹرسائیکل چوری

گگومنڈی(نامہ نگار)اڈاماناموڑپر ٹریکٹر ورکشاپ کی دیوارکونقب لگاکرچور 40ہزار کاموبل آئل لے گئے ۔

 193ای بی کا غلام عباس چک نمبر253ای بی میں دربارپرسلام کرنے گیاجہاں سے موٹرسائیکل چور ی ہوگیا 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں