اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار’اسلحہ برآمد، مقدمہ درج۔۔۔
تفصیل کے مطابق کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والا نوجوان ندیم ولد یاسین سکنہ پل باگڑ کو گرفتار کرلیا اور اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔