بدنام زمانہ 2منشیات فروش ہیروئن،آئس سمیت زیر حراست

بدنام زمانہ 2منشیات فروش  ہیروئن،آئس سمیت زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم اصغر علی کو گرفتار کرکے 01 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ تھانہ نیو ملتان نے ملزم عبدالکریم کو گرفتار کرکے 01 کلو گرام سے زائد آئس برآمد کرلی ۔

پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے  بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم اصغر علی کو گرفتار کرکے 01 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔  تھانہ نیو ملتان نے ملزم عبدالکریم کو گرفتار کرکے 01 کلو گرام سے زائد آئس برآمد کرلی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں