ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن نیوٹریشن کی گریجویشن تقریب

ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن نیوٹریشن کی گریجویشن تقریب

ملتان (خصوصی رپورٹر) ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن نیوٹریشن 2025-2021کے سیشن کی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی جس میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر طارق اسماعیل۔۔۔

جام ناصر (سوشیئو اور انوائرمینٹل سپیشلسٹ)، اور ڈاکٹر خرم افضل نے شرکت کی پروفیسر ڈاکٹر محمد توصیف سلطان، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن نیوٹریشن نے کہا تقریب کا مقصد نوجوان گریجویٹس کو ان کی تعلیمی کامیابیوں پر خراجِ تحسین پیش کرنا، اور پیشہ ورانہ میدان میں کامیابی کے لئے ان کی رہنمائی کرنا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں