گلے سڑے پھلوں اور سبزیوں کے بھی من مانے ریٹ

گلے سڑے پھلوں اور  سبزیوں کے بھی من مانے ریٹ

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)گلے سڑ ے پھلوں اور سبزیوں کے بھی من مانے ریٹ مقرر، سبزی منڈی میں۔۔

 کم ناپ تول معمول بن چکا ہے ،سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کے لئے سبزی و فروٹ منڈی میں متعدد بااثر گروہ سرگرم عمل ہیں شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں