بھٹے پر مزدوری کرنیوالی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بھٹے پر مزدوری کرنیوالی  لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سکندرآباد(نامہ نگار) بھٹے پر مزدوری کرنیوالی لڑکی کو بھٹے کے منشیوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملز موں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔۔

 سکندر آباد ایجنسی سٹاپ کا رہائشی محمدعمران ملک ارشاد کے بھٹہ پر مزدوری کرتاہے اس کی بہن شہلا اینٹ بنانے کیلئے دفتر کے قریب پانی والی موٹرچلانے گئی تو وہاں پر موجود بھٹے کے منشی آصف اور شعبان27 سالہ (ش)کو زبردستی پکڑ کر دفتر کے کمرے میں لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں