محمد خاں نے مسجد میں حلف اٹھا کر جرائم سے توبہ کرلی

  محمد خاں نے مسجد میں حلف  اٹھا کر جرائم سے توبہ کرلی

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )نواحی گاؤں چک نمبر 23ڈبلیو بی کے رہائشی محمد خاں ولد محمد لطیف بلوچ نے۔۔

جمعہ کی نماز کے بعد مسجد میں معززین علاقہ کے سامنے قرآن پاک پر حلف دیکر جرائم سے توبہ کر لی اس موقع پر محمد خاں کا کہنا تھا کہ میں اہل علاقہ کے سامنے حلف دے رہا ہوں کہ آئندہ میں کسی قسم کا کوئی غلط کام نہیں کرونگا مقامی پولیس مجھے ناجائز کسی پرچے میں ملوث نہ کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں