لودھراں:سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اجلاس

لودھراں (ڈسٹرکٹ رپورٹر، سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کی سربراہی میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے اور۔۔
مون سون بارشوں کے حوالے سے پیشگی اقدامات بارے اجلاس کا انعقاد ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لودھراں ڈاکٹر لبنیٰ نزیر نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لودھراں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں تمام حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائے گی ۔