نان سٹاپ وارداتیں لاکھوں کا مال وزر لوٹ لیا گیا

نان سٹاپ وارداتیں  لاکھوں کا مال وزر لوٹ لیا گیا

سکندرآباد(نامہ نگار)تھانہ راجہ رام کی حددو میں نان سٹاپ وارداتیں، لاکھوں کا مال زر لوٹ لیا گیا۔

چاہ میراں خان بستی پٹھان والا کا رہائشی اﷲ نواز ڈیرے پر موجود تھا کہ رات کو8ڈاکوؤں نے رسیوں سے باندھ کر مہمان اورا ﷲ نواز سے موبائل فون اور نقدی چھین لی اور ڈیرے سے ملحقہ گھر میں داخل ہوکراہلخانہ کی غیر موجودگی میں13تولہ طلائی زیورا ت اڑھائی لاکھ سے زائد کی نقدی لیکر فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں