3اہلکاروں کو سزائیں

 3اہلکاروں کو سزائیں

ملتان (خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجدنوازبھٹی نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 3اہلکاروں عطاء الرحمن ، محمد نسیم عباس اور محمد نوید ملک کو مختلف سزائیں سنادیں ۔

سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجدنوازبھٹی نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 3اہلکاروں عطاء الرحمن ، محمد نسیم عباس اور محمد نوید ملک کو مختلف سزائیں سنادیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں