جھوٹی اطلاع پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ ممتاز نے ڈکیتی واردات کی جھوٹی اطلاع پر مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو آفتاب نے اطلاع دی کہ دوافراد نے اسکے ساتھ ڈکیتی کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات جانچے تو اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔
پولیس تھانہ ممتاز نے ڈکیتی واردات کی جھوٹی اطلاع پر مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو آفتاب نے اطلاع دی کہ دوافراد نے اسکے ساتھ ڈکیتی کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات جانچے تو اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔