زمیندار کا 3لاکھ مالیت کا کتا چوری،مقدمہ درج

سکندرآباد(نامہ نگار)زمیندار کا 3لاکھ مالیت کا کتا چوری ۔تفصیل کے مطابق موضع ٹھٹھ گھلواں کے رہائشی زمیندار طارق حسنین نے بتایاکہ اس نے پالتو جانوروں کیساتھ روسی نسل کا قیمتی کتا بھی پال رکھا تھا۔۔۔
وہ ڈیرے سے باہر گیا ،ایک گھنٹے بعد واپس آیا تو کتا چوری ہوچکا تھا ،کتے کی قیمت تقربیاً3لاکھ روپے ہے ۔زمیندار کے بیان پر تھانہ صدر پولیس نے کتا چوری کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔