خاتون اغوا ، مزاحمت پر فائرنگ،2خواتین زخمی

خاتون اغوا ، مزاحمت پر  فائرنگ،2خواتین زخمی

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر )بہنوئی نے ساتھیوں کی مددسے دن دیہاڑے خوہرنسبتی اغواء کرلی’ مزاحمت کرنے پرفائرنگ 12سالہ بچی سمیت دوخواتین زخمی گزشتہ روز قاسم والا بنگلہ کے۔۔۔

 رہائشی محمدحنیف نے پولیس پکار پردی جانیوالی اپنی اطلاع میں بیان کیاکہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھرجھونپڑیوں میں موجودتھاکہ اسی دوران ملزم فلک شیر’علی شیر’ طارق’کاشف گلشن بی بی کوز اغواء کرکے فرارہوگئے ۔ روکنے کی کوشش کی توملزمان نے جان سے ماردینے کیلئے فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر12سالہ معافیہ بی بی اور18سالہ کرن بی بی زخمی ہوگئے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں