لڑکے سے مبینہ زیادتی ، پولیس نے کارروائی شروع کردی

ملتان(کرائم رپورٹر )تھانہ الپہ کے علاقے میں لڑکے سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔
محمد لیاقت نے پولیس کو بتایا کہ میرے بیٹے کو ملزم باغ میں لے گئے اور مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لڑکے کو ڈاکٹری معائنہ کیلئے نشتر ہسپتال روانہ کردیا اور کارروائی شروع کردی ۔