ڈکیتی کی بڑی واردات میں ملوث ملزم گرفتار
میلسی (نامہ نگار ) پولیس تھانہ میراں پور کے ایس ایچ او زبیر انور لودھی نے علاقے کی واردات کے مبینہ ڈاکو فریاد عرف فریادی کو گرفتار کرلیا جو واردات کے مرکزی ملزم سجاد عرف سجادی کا بھائی بتایا جاتا ہے ۔
پولیس تھانہ میراں پور کے ایس ایچ او زبیر انور لودھی نے علاقے کی واردات کے مبینہ ڈاکو فریاد عرف فریادی کو گرفتار کرلیا جو واردات کے مرکزی ملزم سجاد عرف سجادی کا بھائی بتایا جاتا ہے ۔